طویل لاک ڈاؤن نے تاجروں کی زندگی اجیرن بنا دی،عمر جاوید

طویل لاک ڈاؤن نے تاجروں کی زندگی اجیرن بنا دی،عمر جاوید

  

لاہور(سٹی رپورٹر) انجمن تاجران ریڈی میڈ گارمنٹس شاہ عالم مارکیٹ کے صدر عمر جاوید بٹ نے کہا ہے کہ حکومت نے کئی ماہ سے لاک ڈاؤن کے ذریعے کاروبار بند اور تاجروں کی زندگیاں اجیرن کردی ہیں ۔ حکومت ملک میں کاروباری طبقے کے ساتھ بدترین امتیازی سلوک کے ذریعے بازاروں اور مارکیٹوں کو ویران اور تاجروں کی نوبت فاقوں تک پہنچانا چاہتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -