آئی ایس پی آر کا 5 اگست  کی مناسبت سے پرومو جاری 

            آئی ایس پی آر کا 5 اگست  کی مناسبت سے پرومو جاری 

  

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پاک فوج کی جانب سے 5 اگست یوم استحصال کی مناسبت سے نیا پرومو جاری کردیا، اس سے قبل جا چھوڑ دے میری وادی  کے نام سے گانا ریلیز کیا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے  یوم استحصال کی مناسبت سے پرومو جاری کردیا، جس کے بول ہر دِل کی آواز، دِل دِل کی آواز، پاکستان کی پکار، کشمیری ہوں میں، جا چھوڑ دے میری وادی، لب سی سی کر چپ کر وائے، جتنا چاہے ہم چیخیں گے آزادی، جا چھوڑ دے میری وادی ہے۔

 آئی ایس پی آر

مزید :

صفحہ اول -