اگست میں نہیں 15ستمبر کو ہی سکولز کھلیں گے، شفقت محمود

   اگست میں نہیں 15ستمبر کو ہی سکولز کھلیں گے، شفقت محمود

  

  اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی  وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ فی الحال سکولز نہیں کھول سکتے، سکولز 15 ستمبر کو ہی کھلیں گے، اگست میں سکولز نہیں کھول سکتے,ایسی خبریں نہ پھیلائی جائیں  این سی او سی کے اجلاس میں معاملے کو دوبارہ دیکھا جاسکتا ہے، بچوں کی زندگی کو خطرے میں نہیں ڈال سکتے۔انہوں نے یہ بات منگل کو  چار پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران کہی۔ 

شفقت محمود

مزید :

صفحہ اول -