سید علی گیلانی کو پاکستان کا اعلی  ترین ایوارڈ دینے کا فیصلہ 

         سید علی گیلانی کو پاکستان کا اعلی  ترین ایوارڈ دینے کا فیصلہ 

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان نے بزرگ حریت رہنماء سید علی گیلانی کو پاکستان کا اعلی ترین ایوارڈ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سید علی گیلانی کو پاکستان کا اعلی ترین سول ایوارڈ“نشان پاکستان”دیا جائے گا، سید علی گیلانی کو نشان پاکستان دینے کا اعلان 5اگست کو کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق بزرگ حریت رہنماء کو ایوارڈ 14 اگست کو دیا جائے گا، سید علی گیلانی کی کشمیر کاز کے لئے خدمات کے اعتراف کے طور پر انہیں نشان پاکستان کا اعزاز دیا جارہا ہے،نشان پاکستان کا اعزاز پاکستانیوں کے علاوہ غیرملکیوں کو بھی دیا جاتا ہے۔

سید علی گیلانی

مزید :

صفحہ اول -