پاک فوج کا شہدائے  پولیس کو خراج عقیدت

   پاک فوج کا شہدائے  پولیس کو خراج عقیدت

  

 راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)  شہدائے پولیس ڈے پر پاک فوج نے تمام شہداکوخراج عقیدت پیش کیا ہے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے  یوم شہدائے پولیس کی مناسبت سے جاری بیان میں  شہدائے پولیس کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا، جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فرائض کی ادائیگی کے دوران پولیس سب سے پہلے پہنچتی ہے کسی بھی حادثے کی صورت میں  ہر سوال کا جواب سب سے پہلے   پولیس ہی دیتی ہے۔

 خراج عقیدت

مزید :

صفحہ اول -