امریکہ، کورونا سے صحت یاب افرادسے پلازما عطیہ کرنے کی اپیل

امریکہ، کورونا سے صحت یاب افرادسے پلازما عطیہ کرنے کی اپیل

  

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا کی وبا کو اگست کے اختتام تک مکمل کنٹرول کرنے کے لیے صحت یاب افراد سے پلازما عطیہ کرنے کی اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف ڈی اے کا کہنا ہے کہ کورونا کے صحت یاب مریض اپنا پلازما عطیہ کرکے انفیکشن سے لڑنے والے مریضوں کی مدد کرسکتے ہیں، صحت یاب مریض کے پلازما میں کووڈ 19 اینٹی باڈیز ہوتی ہیں جو مدافعتی نظام کو وائرس سے لڑنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔ 

اپیل

مزید :

صفحہ آخر -