نئے نقشے کی حمایت پر تمام سیاسی جماعتوں کے شکر گزار ہیں، فواد چوہدری

    نئے نقشے کی حمایت پر تمام سیاسی جماعتوں کے شکر گزار ہیں، فواد چوہدری

  

  اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ  نئے نقشے کی حمایت پر تمام سیاسی جماعتوں کے شکر گزار ہیں،مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش  کے پانچ اگست کے بھارتی اقدام کا منہ توڑ جواب دیا ہے، اقوام متحدہ کو اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کروانا چاہیے منگل کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے  وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نئے سیاسی نقشے کی تمام سیاسی جماعتوں نے حمایت کی ہے ۔بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش کی پانچ اگست کے بھارتی اقدام کو مسترد کرتے ہیں۔

  فواد چوہدری  

مزید :

صفحہ آخر -