حج کی سعادت حاصل کرنیوالوں کی گھروں کو روانگی سے پہلے پھر کورونا ٹیسٹ

حج کی سعادت حاصل کرنیوالوں کی گھروں کو روانگی سے پہلے پھر کورونا ٹیسٹ

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) مثالی حج2020ء خادم حرمین شریفین کی ہدایت پر خصوصی حفاظتی اقدامات، حج کی سعادت حاصل کرنیوالوں کی گھروں کو روانگی سے پہلے پھر کورونا ٹیسٹ۔ ایک حاجی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت نہیں آیا، اس لحاظ سے محدود حج تاریخ رقم کر گیا نہ کوئی حاجی فوت ہوا اور نہ کوئی حاجی کورونا کا شکار ہوا، حاجیوں نے اس کا کریڈٹ سعودی وزارت حج کے انتظامات کو قرار دیا ہے۔

 کورونا ٹیسٹ

مزید :

صفحہ آخر -