مدینہ منورہ میں لگاتار پانچ دن تک باران رحمت،موسم خوشگوار
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) مدینہ منورہ میں لگاتار پانچ دن تک باران رحمت، مدینہ کا موسم خوشگوار ہو گیا،مسجد نبوی میں نماز عیدالاضحی کی ادائیگی کے قوت بھی بارش کا موسم رہا،8ذوالحج سے14ذوالحج تک وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی۔
موسم