کورونا وبا ء میں کمی کے بعد سندھ بھر عدالتیں فعال ہوگئیں 

کورونا وبا ء میں کمی کے بعد سندھ بھر عدالتیں فعال ہوگئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (سٹاف رپورٹر)کورونا وبا میں کمی بعد سندھ بھر عدالتیں فعال ہوگئیں۔سندھ ہائیکورٹ اور صوبے بھر کی ماتحت تمام نوعیت کے کیسز کارروائی کا باقاعدہ آغا ہوگیاتمام عدالتوں میں سول اور کریمنل،اپیلوں، آئینی درخواستوں کی سماعت شروع ہوگئی سندھ ہائیکورٹ میں 8 دو رکنی بینچز اور سنگل بینچ میں فاضل ججز کیسز کی سماعت جاری رہی بتایا گیا ہے کہ وکلا اور سائلین کورونا ایس او پی کے تحت عدالتوں میں کیسز کی پیروی کے لیے آسکتے ہیں 4 ماہ دس دن قبل کورونا وبا کے پیش نظر عدالتوں اہم نوعیت کے کیسز کی سماعت کے علاوہ دیگر کام بند کردیا گیا

مزید :

صفحہ آخر -