غرباء اہلحدیث کانماز عیدالاضحی کا اجتماع کے ایم سی گراؤنڈ میں ہوا

  غرباء اہلحدیث کانماز عیدالاضحی کا اجتماع کے ایم سی گراؤنڈ میں ہوا

  

کراچی (سٹاف رپورٹر)جماعت غربا اہلحدیث کے تحت نمازعیدالضحی کامرکزی اجتماع  کے۔ایم۔سی گراونڈ میں منعقد ہوا جہاں امامت کے فرائض امیرجماعت حضرت مولاناعبدالرحمن سلفی  نے انجام دیے  انہوں خطبہ عید میں کہا کہ اسلام میں خوشی ومسرت کے ایام بھی اخلاقی اقدار وشرعی حدود کو ملحوظ رکھنے کی ہدایت کی گی ھے  عیدقربان ہمیں اللہ وخاتم النبین حضرت محمد ﷺ  کی اطاعت، باہمی ایثار وقربانی کادرس دیتی ھے اسوہ حسنہ کی پیروی ہمارے لیے زریعہ نجات ہے  قربانی محض نمود ونمائش کازریعہ نہیں  بلکہ سیدنا ابرہیم علیہ السلام واسمعیل علیہ السلام کی   اللہ کی  راہ میں دی گئی  قربانی کی یادگارہے جوہمیں اپنے نفس کی برائیوں سے اجتناب کی راہ دیکھاتی ہے  مولاناعبدالرحمن سلفی نے کہا آج ضرورت ھے کہ ملک  میں  اسلامی اقدار وقوانین کو نافذکیاجاے تاکہ  آج عام آدمی جن مسائل سے دوچار ہے   اس سے نجات حاصل ھو یہ ملک اسلام کے نام پرحاصل کیاگیا  لیکن آ ج ہمارے  معاشرہ ذلت ورسواء، عدم انصاف، رشوت وکرپشن، جھوٹ،   کاشکارہے عام آدمی کیلیے زندہ  رہنامشکل بنادیاگیاہے جھوٹے وعدے وسبزباغ دکھاکر ووٹ لینے والے  عوام کیلیے  نت نئے نئے مسائل ومشکلات  پیدا کررھے ھیں  اسلام کے عادلا نہ نظام ایک  خواب بن چکاھیاھلحدیث مکتبہ فکرکیتحت ملک اوردنیابھرمیں یوم نحروآیام تشریق یعنی 13ذالحج تک سنت محمدی کیمطابق قربانی کی گی اھلحدیث مرکزجامع مسجدمحمدی بنس روڈ وجامعہ ستاریہ الاسلامیہ گلشن  اقبال ودیگرمساجد ومدارس میں کثیرتعدادمیں اونٹ مساکین  وکمزور گھرانوں میں گوشت  کی تقسیم کرتے ہے ہوے کھا کروناکی  وجہ  سے مشکل حالات میں جماعت  غربااہلحدیث نیاپنے کمزور بھائیوں  کا احباب جماعت کے  تعاون  سے بھرپورخیال کیا 

مزید :

صفحہ آخر -