پرائیویٹ سکولوں کی تمام تنظیموں کا15اگست سے ادارے کھولنے کا اعلان
کوٹ چھٹہ(نمائندہ پاکستان) پرائیویٹ سکولز کی تمام تنظیموں نے 15 اگست سے سکول کھولنے کا اعلان کر دیا، اجلاس میں فیصلہ فیڈریشن آف رجسٹر ڈ سکولز، آل پاکستان پرائیویٹ سکولزایسوسی ایشن، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز منجیمنٹ ایسوسی ایشن،پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایسنزاور MAP S کی تنظیموں کے عہدے داران کا اجلاس منعقد ہوا جس(بقیہ نمبر33صفحہ7پر)
میں شیخ عون محمد، محمد اسلم چانڈیہ،منیر کلاچی، محمد خالد شیخ، صلاح الدین بھٹی،چوہدری ریاض، چوہدری فیض رسول، محمد احمد، خورشید تالپور، عامر محمود کھتران،ملک عثمان سعید،شفقت بلال، عباس بلوچ، صہیب احمد، قاری جمال عبدالناصر، اے ڈی کھوسہ، ملک شان جراح، ابوبکر اعجاز قریشی،رب نواز، رانا محمد نعیم، محمد نواز کھوسہ، اے بی ٹنڈوانی، محمد شریف رضوی، محمد عرفان پتافی، عبدالرشید و دیگر نے شرکت کی اجلاس میں ال پاکستان پرائیویٹ سکولز اسلام آباد کے اعلامیہ کے مطابق ملک بھر کے پرائیویٹ سکولز 15 اگست کو کھول دیئے جانے کے فیصلہ کی تائید کی گئی۔
اعلان