ملتان، رکن صوبائی اسمبلی  سبین گل حادثہ میں زخمی

  ملتان، رکن صوبائی اسمبلی  سبین گل حادثہ میں زخمی

  

ملتان (نیوز رپورٹر) تحریک انصاف کی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی سبین گل دفتر سے گھر جاتے ہوئے 

(بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

رکشہ الٹنے سے زخمی ہوگئی ہیں تفصیل کے مطابق ایم پی اے سبین گل دفتر سے گھر آتے ہوئے جمیل آباد ٹینک چوک پر رکشہ ڈرائیور سامنے آنیوالے جانور کو بچاتے ہوئے رکشہ کو کنٹرول نہ کرسکا جس کے باعث رکشہ الٹنے سے انہیں شدید چوٹیں آئی ہیں ان کے قریبی عزیز کے مطابق ان کے پاوں اور کندھے متاثر ہوئے جس کا گھر پر ہی علاج جاری ہے ان کی جلد صحتیابی کے لیئے دعاوں کی اپیل کی ہے۔ 

زخمی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -