کشمیر ی بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھیں گے: اسد مجید

کشمیر ی بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھیں گے: اسد مجید

  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں) امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ کشمیری بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی سطح پر مدد جاری رکھیں گے، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی معمول بن گیا۔نیو یارک میں پاکستانی قونصل خانے زیرا ہتمام یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار سے امریکا میں پاکستان کے سفیر اسد مجید نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی غاصبانہ قبضے کو سب نے مل کر دنیا میں اجاگر کرنا ہے، کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھیں گے۔

اسد مجید

مزید :

علاقائی -