زمین کے تنازع پر 2گروپوں میں تصادم،4 افراد زخمی

زمین کے تنازع پر 2گروپوں میں تصادم،4 افراد زخمی

  

لاہور(کرائم رپورٹر)سندر کے علاقے میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم سے 4 افراد زخمی ہوگئے جنہیں جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق سندر کے علاقے میں 2 گروہوں کے درمیان تصادم میں ڈنڈوں کے ساتھ فائرنگ کے باعث سے چار افراد زخمی ہوئے جن میں تین بھائی بھی شامل ہیں زخمیوں کو ریسکیو کی ٹیم نے جناح ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے زخمیوں کی شناخت اکبر، خادم اور بوٹا کے ناموں سے ہوئی زخمی ہونے والے تینوں سگے بھائی ہیں پولیس کے مطابق سلیم اقبال سلطان رمضان وغیرہ سے ان کا زمین کا تنازع چل رہا تھا سندر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں۔

مزید :

علاقائی -