چنگ چی آٹو رکشہ میں تصادم، 6 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

چنگ چی آٹو رکشہ میں تصادم، 6 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

  

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور کے علاقے بدو پلی کے قریب گاڑی، چنگ چی رکشہ اور آٹو رکشے میں تصادم سے چھ افراد زخمی ہوگئے ریسکیو کے مطابق تصادم میں مسافروں سے بھرا رکشہ الٹ گیا حادثے میں خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے زخمیوں ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -