مشتاق نامی شہری کے قتل کا مقدمہ مقتول کی بیٹی کی مدعیت میں درج

مشتاق نامی شہری کے قتل کا مقدمہ مقتول کی بیٹی کی مدعیت میں درج

  

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ اسلام پورہ کے علاقے میں فائرنگ سے قتل ہونے والے مشتاق نامی شہری کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزمان نے تاج کمپنی کے قریب شہری پر فائرنگ کردی تھی جس سے شہری موقع پر دم توڑ گیا تھا۔ پولیس نے واقعہ کی ایف آئی آر مقتول مشتاق کی بیٹی کی مدعیت میں درج کی۔. پولیس کا کہناہے کہ مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش کی جارہی ہے۔

مزید :

علاقائی -