پبی،بجلی چوری کیخلاف کارروائی،21 کنکشنز منقطع

پبی،بجلی چوری کیخلاف کارروائی،21 کنکشنز منقطع

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ جناب طلحہ زبیر نے پیسکو حکام کے ساتھ زیارت کاکاصاحب میں بجلی چوری/ غیر قانونی کنڈا مافیا کے خلاف کارروائیاں۔اس ضمن میں 21 غیر قانونی کنیکشنزہٹا دیئے گئے۔مزید برآں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف Fir رجسٹرڈ کیے جا رہا ہے۔ تمام مجرموں کو بھاری جرمانہ اور جیل میں رکھا جائے گا.اگر آپ کوزیارت کاکاصاحب اور بدرشی کے علاقوں میں غیر قانونی کنیکشنزکی کوئی اطلاع ہو تو AC آفس یا DC آفس کے فیس بک /ٹویٹر یا دفتر رابطہ کریں.

مزید :

پشاورصفحہ آخر -