پبی،پولیس شہداء کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی

پبی،پولیس شہداء کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان) پولیس شہداء کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لئے پولیس لائن سمیت نوشہرہ کے تمام جامع مساجد میں قران خوانی کا اہتمام کیا گیاپولیس جوانوں اورمختلف دینی مدرسوں کے طلباء اور عوام کی کثیر تعداد میں شرکت ختم قرآن کے بعد شہدا کے ایصال ثواب، درجات کی بلندی اور ملک وقوم کے امن وامان کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔