ڈی ایس پی سی ٹی ڈی نو شہرہ سید اسما عیل شاہ کی والدہ سپرد خاک
پبی (نما ئندہ پاکستان) ڈی ایس پی سی ٹی ڈی نو شہرہ سید اسما عیل شاہ کی والدہ ما جدہ سپرد خاک مر حو مہ ٹریفک انچارج نو شہرہ سید جمیل شاہ اور سا بق نا ظم پا کستان تحریک انصاف کے راہنما ٹھیکدار سید وکیل شاہ کی بھی والد ہ ماجدہ تھیں