پبی،جبہ ترکے کے انصاف ایس ایف کا لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرہ

پبی،جبہ ترکے کے انصاف ایس ایف کا لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرہ

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) جبہ تر کے لو گوں نے علاقے میں ناروا لو ڈ شیڈنگ اور کم ولٹیج کے خلاف سراپا احتجاج چراٹ سمینٹ فیکٹری روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کیا انصاف سٹوڈ نٹس فیڈریشن ضلع نو شہرہ کے صدر حا جی اکبر کی قیادت میں بڑی تعداد میں لوگوں نے روڈ پر دھر نا دیا اور اپنی ہی حکو مت سے نا لان لو گوں نے کہا کہ شد ید گر می میں ایک طرف واپڈا اہلکارکم ولٹیج دیتا ہے اس پر ان دل نہیں بھر تا تو پھر نا روا لڈ شیڈ نگ کئی کئی گھنٹے کر تا ہے جس نے لو گوں کا جینا حرام کر دیا ہے انہوں نے اپنی حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ فوری طور پر نارو ا غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ اور کم ولٹیج کا سلسلہ ختم کریں اور غریب عوام پر رحم کریں اس موقع پر ڈی ایس پی پبی طیب جان اور ایس ایچ او جلو زئی آصف مو من پو لیس نفری کے ہمراہ پہنچے اور مظا ہرین کے کا میاب مذاکرات کر نے کے بعد روڈ کو ٹریفک کے لئے کھول دیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -