شبقدر،50 سالہ شخص نے زندگی کی ڈور کاٹ دی

شبقدر،50 سالہ شخص نے زندگی کی ڈور کاٹ دی

  

شبقدر(تحصیل رپورٹر) 50سالہ شخص نے اپنے آپ کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔ واقعات کے مطابق شبقدر باکرہ کے50سالہ اسلام گل ولد عبد الروف نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر پستول سے سرپر گولی ماردی۔ جس سے وہ شدید زخمی ہوا بعد میں زخموں کی تاب نہ لاکر جان بحق ہوا۔ پولیس تھانہ شبقدر نے متوفی کے بھانجے حضرت آمین کے رپورٹ پر مقدمہ درج کرلی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -