دریائے سوات نے جوانسال لڑکے نگل لیا

دریائے سوات نے جوانسال لڑکے نگل لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شبقدر(تحصیل رپورٹر)دریائے سوات کے بے رحم موجوں نے منسوکا شبقدر کے جواں سالہ لڑکے کی جان لے لی آبائی قبرستان میں سپرد خاک۔واقعات کے مطابق منسوکا شبقدر کے جواں سالہ عاصم خان ولد سالت خان عید کے دوسرے دن منڈا کے مقام پر دریائے سوات میں نہا رہا تھا کہ اس دوران بے رحم موجوں کی نذر ہو کر اس کی جان لے لی جس کی لاش تالاش کرکے پیر کے روز آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔