نور ہانی گل انتقال کرگئے

نور ہانی گل انتقال کرگئے

  

الپوری (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنماء ڈاکٹر حاجی زمین گل کے بھائی نورہانی گل انتقال کر گئے،مرحوم صدر ایپٹا شانگلہ کے جنرل سیکرٹری روشن علی کے بھائی جبکہ محمد حنیف سی ٹی، محمد زاکر اللہ پی ایس ٹی، محمد جمال اور محمد فرمان کے والد تھیں۔ مرحوم معروف کول مائن ٹھیکدار رہ چکے ہے مرحوم کو گزشتہ روز نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میاں کلے پیر آباد میں سپردخاک کردیا گیا۔مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے شانگلہ پریس کلب الپوری میں اجتماعی فاتحہ خوانی کی گئی جبکہ پسمان دگان کیلئے صبروجمیل کی دعا مانگی گئیں مرحوم کی فاتحہ خوانی میاں کلے پیر آباد میں حاجی زمین گل کے رہاش گاہ پر ادا کی جارہی ہیں۔۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -