اگرغازی خالد فیصل کو کچھ ہوا توذمہ دار حکومت ہوگی: تحفظ ناموس رسالتؐ مٹہ

اگرغازی خالد فیصل کو کچھ ہوا توذمہ دار حکومت ہوگی: تحفظ ناموس رسالتؐ مٹہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹہ (نمائندہ پاکستان) اگر غازی خالد فیصل کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی جب حکومت دوسال میں ایک گستاخ رسول ؐ کو سزا نہیں دے سکی وہ اسلام کی کیا خدمت کرے گی غازی خالد نے جو کچھ کیا ہے وہ ایک درست فیصلہ ہے آئندہ بھی ضرورت پڑی تو مذید اسطرح کے گستاخوں کو آئندہ بھی جہنم تک پہنچانے کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے مٹہ چوک میں بڑے مظاہرے سے مقررین کا خطاب تفصیلات کی مطابق گذشتہ روزمٹہ چوک میں غازی خالد فیصل کے حق میں ایک بڑی پرامن احتجاج مظاہرہ ہوا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی مظاہر ے سے تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے امیر مولانا سعید حسن جے یوائی مٹہ رہنماء داکٹر امجد علی مٹہ تحصیل کے امیر قاری رحیم اللہ مولانا محیب اللہ مٹہ بازار کے صدر محمد زوبیر پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی رہنماء ثمر خان اوردیگر نے خطاب کیا جبکہ اس موقع پر مٹہ شامیزئی ٹرانسپورٹ کے جنرل سیکرٹری محمد اسرار خان اور دیگر ذمہ دار بھی موجود تھے مقررین نے کہا کہ اگر غازی خالد فیصل کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی کیونکہ اس وقت عوام کو حکومت کے کردار پر شک ہے انہوں نے کہا کہ ایک بندہ جس نے نبوت کی دعویٰ کرکے باضابط اعلان کیا تھا حکومت اس گستاخ رسول ﷺ کو دوسال میں سزا نہیں دے سکیں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کسی بھی گستاخ رسول ﷺ کو رہنے کی کوئی اجازت نہیں اور اگر مزید ضرورت پڑ گئی تو کسی بھی گستاخ رسول ﷺکو پاکستان میں رہنے نہیں دینگے انہوں نے حکومت سے فوری مطالبہ کیا کہ وہ غازی خالد فیصل کو فوری طور پر رہا کرکے مذید مسلمانوں کو ذہنی اذیت دینے سے گریز کریں