مردان میں چیف ایگزیکٹو پیسکو آج کھلی کچہری لگائیں گے

مردان میں چیف ایگزیکٹو پیسکو آج کھلی کچہری لگائیں گے

  

مردان (بیورورپورٹ)مردان سرکل کے صارفین کی شکایات پرفوری کاروائی اوران کے بروقت ازالے کے لئے چیف ایگزیکٹیوپسکو انجینئر محمدجبار خان مردان سرکل سے منسلک صارفین کے لئے ای کچہری کریں گے تاکہ آپ اپنے گھر سے اپنی شکایات پسکوتک آن لائن پہنچا سکیں اور صارفین اورپسکوملازمین کی صحت اورجان بھی محفوظ رہے،ای کچہری کا انعقاد 5 اگست بروز بدھ صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک کرائسز منیجمنٹ سیل واپڈا ہاؤس پشاور میں ہوگا جس میں ایس ای مردان سرکل گوہررحمان اور پسکو کے دوسرے اعلی افسران بھی موجود ہوں گے،

مزید :

پشاورصفحہ آخر -