مہنگائی کا طوفان، غریب خو د سوزیوں پرمجبور، سردار جمال لغاری 

  مہنگائی کا طوفان، غریب خو د سوزیوں پرمجبور، سردار جمال لغاری 

  

  چوٹی زیریں چوک پرمٹ (نامہ نگار نمائندہ پاکستان) علاقہ کی ہمیشہ خدمت کی ہے اور انشاء اللہ کرتے رہیں گے ان خیالات کا اظہار چیف لغاری سردار جمال خان لغاری نے دوردراز علاقوں سے عید ملنے والے عوام معززین علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انہوں نے اپنے(بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

 حلقے کے عوام کو عید ملے اور خوش گوار میں عوام سے ہمیشہ کی طرح محبت سے پیش آئے روزنامہ پاکستان  سے خصوصی گفتگو کرتے  کہا کہ اس وقت ملک میں لاقانونیت ہے غریب کا جینا محال ہے اور غریب عوام پریشان حال ہیں طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں میں عوامی نمائندہ ہوں اور غریب عوام کے لیے میری جان حاضر ہے غریب خود سوزیوں پر مجبور ہیں اس موقع پر وڈیرا یسین خان۔شوکت عباس سانگھی۔عبداشکور۔نزاکت علی۔عاشق حسین۔قنبر علی ببن۔یعقوب خان کچھیلا۔صدیق خان لنگرانہ افضل خان حسنانی۔طارق خان سید حیدر شاہ سمیت سابق ناظمین ساسیں سماجی شخصیات کی کثیر تعداد شامل تھی۔

جمال لغاری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -