پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،گورنر سندھ 

پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،گورنر سندھ 
پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،گورنر سندھ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،سری نگر کو دہشت نگر بنا دیا گیا ہے،خاموش تماشائی بن کر کشمیر میں مظالم نہیں دیکھ سکتے۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،ہم سب کشمیری ہیں،گورنر سندھ نے کہاکہ سری نگر کو دہشت نگر بنا دیا گیا ہے،خاموش تماشائی بن کر کشمیر میں مظالم نہیں دیکھ سکتے،مسئلہ کشمیر پر دنیا کی آنکھیں کھولیں گے۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاکہ وقت پڑے پر کشمیری ہمیں اپنے شانہ بشانہ پائیں گے،پاکستان کا سیاسی نقشہ عوام کی امنگوں کا ترجمان ہے۔