2 سالہ بچے کو اینٹیں مار کر قتل کردیا گیا

2 سالہ بچے کو اینٹیں مار کر قتل کردیا گیا
2 سالہ بچے کو اینٹیں مار کر قتل کردیا گیا

  

لاہور(ویب ڈیسک) رائیونڈ میں نامعلوم افراد نے 2 سالہ بچے کو اینٹیں مار کر قتل کردیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق مشن کالونی کے رہائشی محنت کش شوکت کے 2 سالہ بیٹے اویس کو نامعلوم وجوہات کی بنا پر نامعلوم افراد نے اینٹیں مار مار قتل کردیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -