عمرہ اداکرنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر، سعودی حکومت نے وہ قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا جس کی زائرین بڑے عرصے سے دعائیں کر رہے ہیں

عمرہ اداکرنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر، سعودی حکومت نے وہ قدم اٹھانے کا ...
عمرہ اداکرنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر، سعودی حکومت نے وہ قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا جس کی زائرین بڑے عرصے سے دعائیں کر رہے ہیں

  

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کی وجہ سے محدود حج کی کامیابی کے بعد سعودی عرب کی حکومت نے عمرہ کی اجازت دینے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے۔

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کے سیکرٹری ڈاکٹر حسین الشریف کے مطابق ہر سال حج کی ادائیگی کے بعد ایک مفصل اور جامع رپورٹ تیار کی جاتی ہے جس کی روشنی میں انتظامات اور دیگر امور کا جائزہ لے کر اگلے سال کے انتظامات کی تیاریاں شروع کی جاتی ہیں، رواں سال محدود حج کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ایس او پیز کے ساتھ عمرہ شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں۔

مزید :

عرب دنیا -