اولمپکس ویمن فٹبال،سویڈن اور کینیڈا کی ٹیمیں کل فائنل میں مدمقابل

اولمپکس ویمن فٹبال،سویڈن اور کینیڈا کی ٹیمیں کل فائنل میں مدمقابل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹوکیو۔(اے پی پی)سویڈن اور کینیڈا  کی خواتین فٹ بال ٹیمیں ٹوکیو اولمپکس گیمزکے فٹ بال ایونٹ کے فائنل میں کل پنجہ آزمائی کریں گی۔ جبکہ آسٹریلیا اور امریکا کی خواتین فٹ بال ٹیمیں  برونز میڈل کے لئے  آج آمنے سامنے ہوں گی۔    خواتین کا فٹ بال ایونٹ اپنے اختتامی مرحل میں داخل ہوچکا ہے۔سویڈن اور کینیڈا  کی خواتین فٹ بال ٹیموں کے درمیان  ٹوکیو اولمپکس گیمزکے فٹ بال ایونٹ کا  فائنل میں کل کھیلا جائے گا۔