اسلام آباد کا موسم خوشگوار 

اسلام آباد کا موسم خوشگوار 
اسلام آباد کا موسم خوشگوار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نواز شہباز میں اختلاف نہیں ووٹ کو عزت دو ن لیگ کا بیانیہ 
حکومت ناکام ہوچکی حکومت نے تین سال میں کچھ نہیں کیا عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا حکومت سے مزاکرات نہیں کرینگے۔ عمران خان کی اے ٹی ایم مشینیں بھی انکے خلاف ہو جائینگی شوگر مافیا کا خاتمہ نہیں ہوا اس امر کا اظہار ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اور بھی بہت کچھ مزید انھوں نے کہا  اور پریس کانفرنس کے دوران حکومت کو بھاری تنقید کا نشانہ بنایا اور تو اور محترمہ مریم اورنگزیب نے کشمیر میں ہونے والے انتخابات پہ بھی تنقید کی  جی دوستوں مریم اورنگزیب سابق وزیر بھی رہ چکی ہیں اور جب بولنے پہ آئیں تو بولتی چلی جاتی ہیں لیکن دھڑلے سے بولتی ہیں اور یقینا اگر دیکغا جائے تو یہ بھی ٹھیک کہا محترمہ مریم اورنگزیب نے کہ عوام حکومت سے تنگ آ چکی ہے تین سال سے مہنگائی میں روز بروز اضافہ ہو ریا ہے جس کا موازنہ انھوں نے سابقہ حکومت اور موجودہ دور حکومت میں بازار میں فروخت ہونے والی اشیاء  کی قیمتوں کو بھی عوام کے سامنے رکھا بہر حال اگر دیکھا جائے تو عوام حقیقی معنوں میں حکومت سے تنگ ہے کیونکہ عام آدمی کے مسائل حل ہونے کی بجائے روز بروز بڑھتے بھی جا رہے ہیں اور الجھتے بھی اور حکومت کی کشتی گویا سمندر میں موجود طوفان میں بدستور  ڈبکیاں  و ہچکولے کھاتی نظر آتی ہے جس سے نکلنے کے لئے بے شمار عوامی مسائل کے حل کے لئے ٹھوس  و عملی اقدامات اٹھائے جانے ضروری ہیں تاکہ عوام کے مسائل بھی حل ہوں اور عوام بھی خوش ہو سکے اور جب عوام خوش ہو گی تو تب ہی ملک خوشحال ہو گا اور  حکومت  بھی مظبوط ہو سکے گی تو بہرحال  دوستوں بتلاتے چلیں کہ آجکل ہم وفاقی 
: اسلام آباد کی سیر میں مصروف ہیں  اسی دوران پریس کلب اسلام آباد کا اچانک دورہ کیا تو محترمہ معلوم ہوا کہ محترمہ مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس جاری تھی تو سوچا کہ کیوں نہ ہم بھی انکو گفتگو سن لیں کہ وہ صحافیوں سے کیا کہہ رہی ہیں اور جو کچھ کہا تھوڑا تھوڑا آپ کو بھی  بتا.  دیا اور دوستوں یہ بھی بتلاتے چلیں کہ دو اگست کو اسلام آباد پہنچے اور بتلاتے چلیں کہ جب ہم اسلام آباد کے رستے میں تھے تو خوبصورت و خوشگوار موسم نے بھرہور بارش نے ہمارا استقبال کیا اور جب اسلام آباد کے رستے میں ہی تھے تو صدیق الحسنین سیالوی صاحب کا فون آ گیا کہ کہاں ہیں  جواب دیا کہ اسلام آباد آمد ہو رہی ہے تو فٹ سے کہا کہ رات کھانہ پنڈی میں کھانا ہے اور ہم تقریبا رات آٹھ نو بجے پنڈی پہنچ گئے اور جب سیالوی صاحب کی ریسئش گاہ ہہ پہنچے تو اسد جمیل ملک خرم عرفان حیدر  فتح شاہ جی  سعدی موصوف بھی موجود تھے جبکہ ہمارے یمراہ مختار علی تھا  جناب سیالوی صاحب نے پرتکلف ڈنر کا اہتمام کیا تھا جسکے بعد یم نے رات گئے ایک بجے کے قریب اجازت لی اوپر کمرے کا رخ کیا اور بتلا دیں کہ اسلام آباد اور ہمارا ساتھ آج کا نہیں زندگی.  کا طویل حصہ اسلام آباد میں گزرا اور آج بھی جب موقع ملتا ہے تو اسلام آباد کا ہی رخ کرتے ہیں اور گزشتہ دو روز پہلے ہی اسلام آباد کا رخ کیا تاکہ اسلام آباد کے حسین موسم و دلکش نظاروں سے جی بھر کے لطف اندوز ہوا جائے اور اسلام آباد پریس کلب جانے کا بھی اتفاق ہوا اور  پہت  سے پرانے دوستوں سے ملاقات بھی ہوئی اور اسلام آباد  کے سیاسی حالات پہ بھی دوستوں سے گفتگو رہی اور  اسلام آباد کی سیر  کے دوران ہی معلوم ہوا کہ  آزاد کشمیر کے لئے نئے وزیراعظم کا انتخاب کر لیا گیا اور نئے وزیراعظم آزاد کشمیر کے نام ہہ بھی بہت سے اسلام آباد کے دوستوں کو اعتراض تھا  لیکن تبدیلی سرکار کے دور میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کی توقع کی جاسکتی ہے بہرحال  اسلام آباد  میں بھی تبدیلی ہہلے یی آ چکی ہے لیکن اب دیکھتے ہیں کہ اہلیان کشمیر کے لئے تبدیلی کیا رنگ لائے گی کچھ کہا نہیں جا سکتا لیکن فی الحال اجازت چاہتے ہیں آپ سے ایک بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

مزید :

رائے -کالم -