ڈنمارک کی دوشیزہ شادی کیلئے چیچہ وطنی پہنچ گئی

ڈنمارک کی دوشیزہ شادی کیلئے چیچہ وطنی پہنچ گئی

  

چیچہ وطنی(نامہ نگار، نمائندہ خصوصی)ڈنمارک کی رہائشی خاتون دل کے ہاتھوں مجبور ہو کرشادی کرنے کیلئے چیچہ وطنی پہنچ گئی، بلاک نمبر19 چیچہ وطنی کا رہائشی محمد معروف ولد عبدالغفار ملائشیا تعلیم حاصل کرنے کیلئے گیاوہاں اس کی ملاقات ڈنمارک کی رہائشی  خاتون کرسٹن سے ہوئی، تعلیم حاصل کرنے کے بعد محمد معروف اپنے گھر آیا ہوا تھا کہ کرسٹن بھی پاکستا ن آ گئی جہاں حافظ محمد سرفرازنے انکا نکاح پڑھایا۔اس موقع پر اہل علاقہ میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔

نکاح

مزید :

صفحہ آخر -