موسم فنکاروں کے لئے کوئی معنی نہیں رکھتا، منظور قریشی

موسم فنکاروں کے لئے کوئی معنی نہیں رکھتا، منظور قریشی

  

لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکار منظور قریشی نے کہا ہے کہ موسم فنکاروں کیلئے معنی نہیں رکھتا تاہم ڈرامے کی آؤٹ ڈور ریکارڈنگ میں حصہ لینا ہم فنکاروں کیلئے کسی چیلنج سے کم نہیں ہوتا۔  انہوں نے کہاکہ ناظرین کو معیاری و دلچسپ ڈرامے پیش کرنا ایک اچھے ہدایتکار کا کام ہے جو ہدایتکار بڑی خوش اسلوبی سے کر رہے ہیں۔

مزید :

کلچر -