مرکز انسداد تشدد برائے خواتین میں ڈے کیئر سنٹرز کا افتتاح

  مرکز انسداد تشدد برائے خواتین میں ڈے کیئر سنٹرز کا افتتاح

  

 ملتان (سٹی رپورٹر)صو با ئی وزیر وویمن ڈو یلپمنٹ پنجا ب آ شفہ ریا ض(بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

 فتیا نہ نے کہا ہے کہ پنجا ب حکو مت خو اتین کو با اختیار بنانے اورگھریلو تشدد سمیت ہر قسم کے تشدد سے محفوظ رکھنے کیلئے تمام ممکنہ اقداما ت کررہی ہے۔یہ با ت انہو ں نے خواتین یو نیو رسٹی متی تل ملتا ن اور مر کز انسداد تشدد بر ائے خو اتین ملتا ن میں ڈے کئیر سنٹر ز کے افتتاح کے مو قع پر کہی،اس دورا ن صو با ئی سیکر ٹر ی پنجاب وویمن ڈویلپمنٹ عنبر ین ر ضا بھی ان کے ہمر اہ تھیں، اس موقع پروائس چا نسلر خو اتین یونیو رسٹی ملتا ن عظمیٰ قر یشی اور صوبا ئی سیکر ٹر ی وویمن ڈویلپمنٹ عنبرین ر ضا نے خو اتین یونیو رسٹی میں وویمن ڈویلپمنٹ سنٹر کے قیا م کے لئے ایک ایم او یو پر دستخط کئے۔اس موقع پر تقر یب سے خطا ب کر تے ہوئے صو بائی و زیر نے کہا کہ سنٹر کے قیا م سے طالبا ت کو ویب ڈیزائنگ، رپورٹ رائٹنگ،  انٹرویو کی تیا ر ی سمیت کئی مہارتیں سکھا ئی جا ئیں گی تا کہ وہ تعلیمی میدا ن کے سا تھ عملی زند گی میں بہتر ین کا ر کرد گی دکھا سکیں۔صو با ئی وزیر نے کہا کہ خو اتین کو با اختیا ر بنا کر اپنے پا ؤ ں پر کھڑا کر نا پی ٹی آ ئی حکو مت کی تر جیح ہے،انہو ں نے کہاکہ خو اتین کو عملی زند گی میں متحرک اور فعا ل کر دا ر ادا کر نے کیلئے تعلیم کے ساتھ سا تھ خود اعتما دی کی بھی بے حد ضرور ت ہے اور اس سلسلے میں وویمن ڈویلپمنٹ سنٹر کا قیا م عمل میں لا یا جا رہا ہے، بعد ازا ں صو با ئی و زیر نے خو اتین یونیو رسٹی میں ڈ یٹا سنٹر کا بھی افتتا ح کیا۔انہو ں نے کہا کہ ڈ یٹا سنٹر کے قیا م سے یو نیو رسٹی میں انفارمیشن ٹیکنالو جی کے بہتر اور مو ئثر استعما ل کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی،صو با ئی و زیر آ شفہ ریا ض فتیا نہ نے خواتین یو نیو رسٹی اور انسد اد تشدد مر کز بر ائے خو اتین ملتا ن میں ڈ ے کئیر سنٹر زکا بھی افتتا ح کیا۔اس موقع پر انہو ں نے کہا کہ پنجا ب حکو مت نے ملا ز مت پیشہ خو اتین کی مدد کیلئے کا م کر نے کے مقامات پرڈ ے کئیر سنٹرز بنا نے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے،اس سلسلے میں پنجا ب حکومت نے 4 سو ملین کی رقم مختص کی ہے جس کے ذریعے صو بے بھر میں 146 ڈ ے سنٹر ز کا م کررہے ہیں  جبکہ مزید 67 ڈ ے کئیر سنٹرز کے قیا م کے فنڈز جا ری کئے جا چکے ہیں۔صو با ئی و زیرڈ ے کئیر سنٹرز میں موجود بچو ں سے گھل مل گئیں اور ان میں تحا ئف بھی تقسیم کئے،صو با ئی وزیر کو بتا یا گیا کہ ڈ ے کئیر سنٹرز میں بچو ں کی نگہداشت، خورا ک اور تفر یح کیلئے سہو لتیں فر اہم کی گئیں ہیں،بعد ازاں صو با ئی وز یر آ شفہ ریا ض فتیا نہ نے انسداد تشدد مرکز برا ئے خواتین ملتا ن کا معا ئنہ کیا۔اس موقع پر چیئر پرسن وویمن پروٹیکشن اتھا رٹی پنجاب کنیز فاطمہ چدھٹراور مر کز کی انچا ر ج منزہ بٹ نے مر کز میں خو اتین کی دا د رسی کا طر یقہ کار اور کارکرد گی با ر ے تفصیلا آ گا ہی دی۔

افتتاح

مزید :

ملتان صفحہ آخر -