ملتان ایئرپورٹ سے مسافر گرفتار 

ملتان ایئرپورٹ سے مسافر گرفتار 

  

 ملتان ( وقا ئع نگار)ایف آئی اے ملتان ٹیم نے نجی ایئر لائن میں سوار ہوکر ملتان  ایئرپورٹ پہنچنے والے مسافر کو اپنی تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی۔تفصیل کے مطابق(بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

 دوبئی سے آنے والی فلائٹ میں سوار مسافر ڈی جی خان کے رہائشی مشتاق حسین کو ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچنے پر ایف آئی اے نے اپنی تحویل میں لے لیا،ایف آئی اے کے مطابق مسافرکو جلاوطن کرنے پر ایئرپورٹ پہنچنے پر قابو کیا جس سے تفتیش کا عمل شروع کردیاہے۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -