42کلومیٹر طویل روڈ کا ا فتتاح

42کلومیٹر طویل روڈ کا ا فتتاح

  

 خانقاہ شریف (نمائندہ پاکستان)خانقاہ شریف سے ایک کلومیٹر دور ایشیا گھی مل کے کے قریب۔ بہاولپور تا (بقیہ نمبر34صفحہ6پر)

جھانگڑہ شرقی انٹر چینج تک 42 کلومیٹر طویل (7 ارب لاگت کی) روڈ کا افتتاح وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار نے کیا۔ افتتاحی تقریب میں چوہدری طارق بشیر چیمہ، فاروق اعظم ملک، سردار ملک عامر وارن، جہانزیب وارن، سمیع اللہ چوہدری، مخدوم سمیع حسن گیلانی، ملک اصغر جوئیہ، سمیرا ملک اور پاکستان تحریک انصاف کے دیگر رہنما شرکت کی۔

افتتاح

مزید :

ملتان صفحہ آخر -