میپکو ٹیمیں جنوبی پنجاب میں سرگرم 41بجلی چوروں کو رگڑا، جرمانے عائد

میپکو ٹیمیں جنوبی پنجاب میں سرگرم 41بجلی چوروں کو رگڑا، جرمانے عائد

  

ملتان (نیوز  رپورٹر)میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے(بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

 جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 41 بجلی چورپکڑلئے۔71ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر12لاکھ20ہزار روپے جرمانہ عائد۔ 8 مقدمات درج۔3اگست2021 کو ملتان میں 3بجلی چوروں کو240365روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ڈی جی خان میں 17صارفین کو296781روپے جرمانہ عائداور8مقدمات درج،بہاولپور میں 7بجلی چوروں کو248207 روپے جرمانہ عائد،مظفرگڑھ میں 10بجلی چوروں کو 224000روپے جرمانہ عائداوربہاولنگرمیں 4بجلی چوروں کو211600روپے جرمانہ عائدکیاگیا۔

بجلی چور

مزید :

ملتان صفحہ آخر -