جشن آزادی، سبز پرچموں کی  بہار، گلی محلوں کو سجانے کا عمل تیز

جشن آزادی، سبز پرچموں کی  بہار، گلی محلوں کو سجانے کا عمل تیز

  

 کرم پور (نمائندہ پاکستان) کرم پور میں جشن آزادی کی تیاریاں زور شور سے شرو ع۔پرچم،جھنڈیاں، سبزلباس کی فروخت شروع۔تفصیل کے مطابق اگست کا مہینہ (بقیہ نمبر47صفحہ7پر)

شروع ہو تے ہی ملک بھر کی طرح کرم پور میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں سٹال سج گئے،گلیاں بازار رنگ برنگی جنڈیوں اور سبز ہلالی پرچموں سے سج گئے،بیج،سبز رنگ کے لباس شرٹس اور دیگر چیزیں خریدنی شروع کردیں ہیں اور بازاروں گلیوں کو بھی سبز ہلالی پرچموں،جھنڈیوں سے سجانا شرو ع کر دیا ہے۔

جشن آزادی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -