یوم آزادی پر چھٹی ختم، وفاقی اداروں   کے ملازمین میں تشویش کی لہر

یوم آزادی پر چھٹی ختم، وفاقی اداروں   کے ملازمین میں تشویش کی لہر

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)یوم آزادی کے موقع پر وفاقی اداروں کے ملازمین کی چھٹی ماری گئی جبکہ صوبائی اداروں کے ملازمین دو چھٹیوں سے لطف اندوز ہونگے یوم(بقیہ نمبر45صفحہ7پر)

 آزادی 14اگست بروز ہفتہ کو ہوگی اس روز وفاقی اداروں کے ملازمین کو پہلے ہی چھٹی ہوتی ہے جبکہ صوبائی محکمے ہفتہ کے روز کام کرتے ہیں ہفتہ کے روز یوم آزادی ہونے پر وفاقی اداروں کے ملازمین کی چھٹی ماری گئی جبکہ صوبائی محکموں کے ملازمین دو چھٹیوں کا مزہ اُٹھائینگے۔

تشویش کی لہر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -