مصری شاہ، نامعلوم خاتون نومولود کی لاش کوڑ ے میں پھینک کر فرار

مصری شاہ، نامعلوم خاتون نومولود کی لاش کوڑ ے میں پھینک کر فرار

  

 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)مصری شاہ کے علاقے میں نامعلوم ماں اپنا گناہ چھپانے کے لیے نومولود بچے کی لاش کوڑ ے کے ڈھیر پر پھینک کر فرار ہو گئی پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے خاتون کی تلاش شروع کر دی۔مصری شاہ پولیس کو راہگیر نے اطلاع دی کی کوڑ ے کے ڈھیر پر نومولود کی لاش پڑی ہے جس پر ایس او مصر ی شا ہ شہز اد حسن نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کرمردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔

مزید :

علاقائی -