ایم این اے چوہدری افتخار نذیر کا مختلف  علاقوں کا دورہ، لوگوں سے ملاقاتیں 

ایم این اے چوہدری افتخار نذیر کا مختلف  علاقوں کا دورہ، لوگوں سے ملاقاتیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ٹھٹھہ صادق آ باد(نامہ نگار) چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاعی(بقیہ نمبر61صفحہ7پر)
 پیداوار چوہدری افتخار نذیر نے جام اعجاز حسین سٹھار کے ہمراہ مختلف چکوک کا دورہ کیا انہوں نے وجھیانوالہ میں اور 77/15 ایل موہل میں ملک مقصود نمبرادر کے بھتیجے،73/15 ایل بستی میں جمیل پہوڑ کی بھابھی کی وفات پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومین کے لئے دعائے مغفرت کی اس موقع پر ملک کاشف مارتھ، رانا ظفر سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔
ملاقاتیں