آب پاک اتھارٹی،واسا کے مابین واٹر ٹیسٹنگ کا معاہدہ

      آب پاک اتھارٹی،واسا کے مابین واٹر ٹیسٹنگ کا معاہدہ

  

لاہور(جنرل رپورٹر) واسا لاہور اور پنجاب آب پاک اتھارٹی کے مابین مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کرنے کی تقریب واسا ہیڈ آفس گلبرگ میں منعقد ہوئی۔چئیرمین پنجاب آب پاک اتھارٹی ڈاکٹر شکیل خان اورمنیجنگ ڈائریکٹر واسا سید زاہد عزیز نے شرکت کی۔معاہدے کے تحت واٹر ٹیسٹنگ کیلئے آب پاک اتھارٹی واسا لاہور کی لیبارٹری سے خدمات حاصل کریگی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -