تاجر برادری سے مشاورت کے بغیر پابندیوں کو مسترد کرتے ہیں،چودھری راشد 

    تاجر برادری سے مشاورت کے بغیر پابندیوں کو مسترد کرتے ہیں،چودھری راشد 

  

لاہور(سٹی رپورٹر)عوامی تاجر اتحاد پاکستان کے سیکریٹری جنرل چودھری محمد راشد نے اپنے ایک بیان میں کاروبار کی  ہفتہ وار دو دن بندش کے حکومتی اقدام کو معیشت دشمنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر برادری ایسے تمام اقدامات کو مسترد کرتی ہے جو تاجروں سے مشاورت  کئے بغیر کاروباری طبقے اور عوام پر مسلط کئے گئے ہوں۔انہوں نے واضح کیا کہ پورے ملک میں تاجر برادری ایس اوپیز کے ساتھ کاروبار کھلنے رکھنے میں حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے ھر وقت تیار ہے۔ایسا کرنے سے حکومت کی اپنی رٹ قائم کرنیاور تاجر کو ریلیف بھی ملنے کے ملکی معیشت کا پہیہ بھی رواں دواں رہے گا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -