ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے  وافر ذخائر موجود ہیں،ترجمان اوگرا 

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے  وافر ذخائر موجود ہیں،ترجمان اوگرا 

  

 اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر) ترجمان اوگرا عمران غزنوی  نے کہا ہے کہ ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے ضرورت کے مطابق وافر ذخائر موجود ہیں، پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی لیکر آنے والے بحری جہاز بندرگاہ پر لنگرانداز ہو چکے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان اوگرا نے کہا  پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی چین میں کوئی خلل نہیں آیا،بحری جہازوں سے پٹرولیم مصنوعات کی ان لوڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

ترجمان اوگرا 

مزید :

صفحہ اول -