کورونا کیسز میں اضافہ، پنجاب کے 4 شہروں کے مزارات زائرین کیلئے بند

  کورونا کیسز میں اضافہ، پنجاب کے 4 شہروں کے مزارات زائرین کیلئے بند

  

 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث پنجاب کے 4 شہروں  کے مزارات زائرین کیلئے بند کردیے گئے۔محکمہ اوقاف  پنجاب نے لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد اور ملتان کے مزارات 31 اگست تک بندکردیے۔ محکمہ اوقاف نے زائرین کیلئے مزاروں کی بندش کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے جس کے مطابق مزاروں سے ملحقہ مساجد ایس اوپیز کے مطابق کھلی رہیں گی۔

 مزارات

مزید :

صفحہ اول -