وزیر اعظم نے افغانستان کی صورت حال پر آج پھر اجلاس طلب کرلیا

   وزیر اعظم نے افغانستان کی صورت حال پر آج پھر اجلاس طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم نے افغانستان کی صورتحال پر(آج)جمعرات کوپھر اجلاس طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت افغانستان کی صورتحال پر اجلاس جمعرات کی  شام 5 بجے ہوگا جس میں   وزیر خارجہ وزیر داخلہ وزیر دفاع اور عسکری قیادت شریک ہوگی۔ذرائع کے مطابق  اجلاس میں افغانستان میں قیام امن اور پاکستان کی حکمت عملی کا جائزہ لیا جائے گا۔
وزیر اعظم

مزید :

صفحہ اول -