استحقا ق بل کا واحد مقصد اسمبلی کی  بالادستی کو ہر قیمت پر یقینی بنانا ہے

استحقا ق بل کا واحد مقصد اسمبلی کی  بالادستی کو ہر قیمت پر یقینی بنانا ہے

  

پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے استحقاق بل کا مقصد نہ تو کسی شخصیت یا پھر شخصیات کو مضبوط کرنا ہے اور نہ ہی بیورو کریسی پر قابو پانا مقصود ہے بلکہ اس بل کا واحد مقصد اسمبلی کی بالادستی کو ہر قیمت پر یقینی بنانا ہے جب عوام کا منتخب کردہ نمائندہ عوام کو جواب دی ہے تو پھر بیورو کریسی کو بھی عوام کے نمائندوں کی اس اسمبلی کو جواب دہ ہونا پڑے گا۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

سید حسن مرتضی 

  

مزید :

صفحہ اول -