کورونا کی چوتھی لہر خطرناک ہے، حفاتی اقدامات ناگزیر ہے: مشتاق غنی

  کورونا کی چوتھی لہر خطرناک ہے، حفاتی اقدامات ناگزیر ہے: مشتاق غنی

  

 پشاور(نیوزرپورٹر)کرونا کی چوتھی لہر جو کہ تیزی سے پھیل رہی ہے, حفاظتی اقدامات اور حکومتی ایس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوِئے سپیکر ہاوس غنی باغ ایبٹ آباد اور سپیکر ہاوس پشاور میں تاحکم ثانی ہر قسم کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی یے. سپیکر مشتاق غنی کے پرسنل اسسٹنٹ بن یامین بھی دوسری بار کرونا کا شکار ہو گئے اور سپتال میں زیر علاج ہیں.سپیکر مشتاق احمد غنی نے عوام سے اپیل کی یے کہ کرونا کی اس خطرناک لہر سے بچاو کی خاطر حکومتی ایس او پیز پر سختی سے عمل پیرا ہو.

مزید :

صفحہ اول -