ملاکنڈ یونیورسٹی کا40 واں سنڈیکیٹ اجلاس

ملاکنڈ یونیورسٹی کا40 واں سنڈیکیٹ اجلاس

  

چکدرہ(تحصیل رپورٹر)ملاکنڈ یونیورسٹی کا40 واں سنڈیکیٹ اجلاس، وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر گل زمان کے زیر صدارت اجلاس میں ملاکنڈ یونیورسٹی کے ویمن سب کیمپس بٹ خیلہ منصوبے سمیت مختلف انتظامی اور تدریسی امور زیر بحث لاکر منظوری دی د گئی، پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر محمد ادریس اورقائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر محمد علی آن لائن جبکہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایڈیشنل سیکرٹری احسان اللہ، ڈپٹی سیکرٹری فنانس محمد فاروق سمیت پروفیسرڈاکٹر محمد نثار، پروفیسرڈاکٹر فضل ہادی، پروفیسرڈاکٹر اکرام الٰہی، ڈاکٹر زرمحمد، ڈاکٹر سمیع الرحمان، پروفیسربخت منیر، رجسٹرار حیات اللہ، اسراراللہ، راحت اللہ اور شفیع الحق نے اجلاس میں شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -